Tuesday, 6 February 2018

منسٹریآف انٹریری ریگولیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ

منسٹری آف انٹریری ریگولیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ

برہنہ لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز زانیوں اور بدکاروں کی ویڈیوز کو شیئر کرنا  جرم ہونا چاہیے اور ایسے شخص کو فوراً سزا دی جائے

کیوں کہ اس سے معاشرے میں  بے حیائی، بے شرمی پھیلتی ہے اور
 قصور جیسے واقعات رونما ہوتے  ہیں
اس لیے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسی ویڈیوز پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔
اس میسج کو فوراً شیئر کریں تاکہ جلد از جلد پاکستان واقعی میں پاک لوگوں کا ملک بن جائے

*میسج ملتے ہی آگے فاروڈ کیجئے۔*

No comments:

Post a Comment

سی سیکشن، پاکستان میں حاملہ خواتین کے ساتھ کھیلا جانے والا خطرناک کھیلcc

پاکستان کا ایک خطرناک کھیل جو پاکستان کی حاملہ خواتین کے ساتھ کھیلا جاتا ہے اور وہ کھیل یہ ہے کہ ہمارے ملک پاکستان میں پچھلے کچھ عرص...